جی این کے اردو، 29 /جولائی 2023
تحریک ادب کشمیر کے زیر اہتمام دس محرم الحرام ١٤٤٥ھجری بروز ہفتہ ڈاکٹر فیض قاضی آبادی کے دولت خانہ پر حسینی مجلس و مشاعرہ منعقد کیا گیا جو اپنی نوعیت کے اعتبار سے ایک منفرد مجلس تھی۔ حسینی مجلس کی صدارت معروف اسکالر اور ریٹایرڈ استاد محمد حنیف ترمذی نے کی جبکہ ان کے ساتھ ایوان صدارت میں ادبی مرکز کمراز کے جنرل سیکرٹری شبنم تلگامی ،معروف شاعر اور مترجم قرآن بشیر منگوالپو ری اور تحریک ادب کشمیر کے صدر نزیرالحسن تبسم تشریف فرما تھے۔مجلس کا آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت شریف سے کیا گیا۔

محمد حنیف ترمذی نے اپنے خطاب میں اھل بیت علیھم السلام کی
بشیر منگوالپوری،شبنم تلگامی ،رشید جوہر،فایق مقبول،نذیر الحسن تبسم ،ڈاکٹر فیض قاضی آبادی ،عبدل احد جمشید ،عبید الرحمان عبید،عادل کشمیری،محمد اشرف اشرف،محمد حنیف ترمذی ،فاروق شاہین، نذیر ابن شہباز،حبیب اللہ کمار،حسن اظہر،ممتاز بخاری،غلام محمد ڈار پالپوری وغیرہ قابل ذکر ہیں ۔ان کے علاوہ کہی دوسرے معزز شخصیات بھی شریک مجلس رہے۔اس بابرکت حسینی مجلس اور مشاعرہ کے ڈایس انچارج عبید الرحمٰن عبید اور رشید جوہر رہے۔


اختتامی کلمات میں بشیر منگوالپوری نے مہمانوں کا شکریہ ادا