جی این کے اردو
ولر اردو ادبی فورم انتظامیہ نے فورم کی دیرینہ اور باصلاحیت ممبر ڈاکٹر فریدہ بیگم گلبرگہ کرناٹک کو افسانہ ایونٹ 2022 کے لئے معاون صدر کی ذمہ داری سونپی ہے۔
ڈاکٹر صاحبہ کا بحیثیت معاون صدر استقبال ہے ۔مختصر تعارف نام:- ڈاکٹر فریدہ بیگم گلبرگہ کرناٹک ۔انڈیا
قلمی نام :۔فریدہ تبسم
۔تعلیم:-۔ایم ۔اے،ایم ایڈ،پی۔ایچ۔ڈیایم اے گولڈ میڈلسٹ
۔گیسٹ لیکچرر شعبہ اردو و فارسی گلبرگہ یو نیورسٹی گلبرگہ
*تخلیق*:-افسانے، تنقیدی مضامین،نثری شاعری،خاکہ نگاری،مزاحیہ مضامین۔ وغیرہ 6۔
*مطالعہ*شاعری، ناول،افسانہ،تنقید۔انشائیے… وغیرہ
اشاعت:: رسائل و میگزین* :: دستک ان لائن،جدید
ادب،عکاس،ماہ نامہ اردو ڈائجسٹ اسپین ،شعر وسخن ای میگزین،اردو دنیا،زر یں شعائیں،خواتین دنیا،آندھرا پردیش، زرین شعائیں۔تریاق ۔۔وغیرہ
*کتابیں*: اشاعت _بیسویں صدی اور اردو شاعرات* (تنقیدی مضامین)_تنقیدی تحریریں(تنقیدی مضامین)
*زیر اشاعت۔۔عنقریب*ا۔ روشنان ( *افسانوں کا مجموعہ*)،
۔۔۔ *ب۔نقش تنقید* (تنقیدی مضامین)ج۔تبصرہ وتنقید۔۔۔ (اہم تبصروں پر کتاب )300سے زائد تبصرے و تنقید
. *تبصرہ نگاری*:: افسانوی مجموعے۔۔شعری مجموعے۔افسانے،غزلیں، نظمیں۔۔وغیرہ واٹس ایپ گروپ ممبر ___بزم افسانہ واٹس گروپ ممبئی۔۔زیر صدارت محترم سلام بن رزاق صاحب ،ادبی نشیمن لکھنو،عالمی اردو دربار (الہند)،،زبان فہمی،وغیرہفیس بک فورمز ممبر ۔۔۔
عالمی افسانہ فورم ،ولراردو ادبی فورم کشمیر،عالمی اردو فکشن فورم۔ادبستان بزم ۔ انہماک انٹرنیشنل فورم۔عالمی افسانوی ادب،اردو افسانہ فورم۔پرواز ادبی گروپ انڈیا۔ اہل قلم گروپ۔ ادبی دنیا،محمود اقبال ہاشمی گروپ۔ خرمن ادب گروپ۔ وغیرہ وغیرہ