جی این کے اردو
فورم کی طرف سے افسانہ ایونٹ 2022 میں حصہ لینے والے معزز مبصرین کا استقبال کیا جاتا ہے۔باوقار مبصرین کے اسم گرامی یوں ہیں۔
1. مشتاق مہدی صاحب2.وحشی سعید صاحب 3.سلیم سرفراز صاحب 4.ڈاکٹر مشتاق احمد وانی صاحب 5.منور پاشا تماپوری صاحب 6.احمد رشید علیگ صاحب 7.مصباحی شبیر صاحب 8الطاف جمیل ندوی صاحب 9رئیس احمد کمار صاحب 10. بشیر اطہر صاحب
نوٹ :- ان مبصرین کے علاوہ ولر اردو ادبی فورم کا ہر ممبر افسانہ ایونٹ میں شامل ہونے والے افسانوں پر تبصرہ کرنے کا مجاز ہوگا۔