جی این کے اردو
افسانہ ایونٹ 2022 میں سرگرم رہنے والے مبصرین میں چند کے اسم گرامی یوں ہیں۔۔!
1.رضیہ حیدر خان صاحبہ 2.ڈاکٹر نیلوفر ناز نحوی صاحبہ 3.ڈاکٹر عشرت ناہید صاحبہ 4.واجدہ تبسم گورکو صاحبہ 5.ڈاکٹر عائشہ فرحین صاحبہ 6.شہناز فاطمہ صاحبہ 7.ترنم جہاں شبنم صاحبہ 8.شاہینہ یوسف صاحبہ
فورم کی طرف سے تمام معزز مبصرین کا استقبال کیا جاتا ہے۔نوٹ:- ان مبصرین کے علاوہ فورم پر شائع ہونے والے تمام افسانوں پر ممبران حضرات بھرپور تبصرہ کرسکتے ہیں۔!