تعزیتی خبریں

ڈاکٹر فیروز حیدری صدر شعبہ اردو موریس کالج ناگپور کا چند گھنٹے قبل انتقال

جی این کے اردو 19/ مئی 2023

انتقال پُرملال
ڈاکٹر فیروز حیدری، صدر شعبہ اردو ، موریس کالج ناگپور ، کا چند گھنٹے پہلے انتقال ہوا ۔۔مرحوم بہت ہی نیک،ملنسار اور متواضع شخصیت کے مالک تھے ۔

ایسے خلیق اردو دوست اور مشفق استاد کا اس طرح اچانک جانا اردو ادب کا بڑا نقصان ہے۔پروردگار عالم ان کی مغفرت فرمائے اور انھیں جوار معصومین علیھم السلام میں جگہ عطا فرمائے۔آمین۔آج صبح 10/بجے ان کی تدفین ناگپور میں عمل میں آئے گی ۔تمام حضرات سے سورہ فاتحہ اور نماز وحشت قبر(فیروز حیدری ابن ر
احت حسین)کی گزارش ہے

مصنف کے بارے میں

GNK Urdu

ایک تبصرہ چھ