10 مارچ 2022
جی این کے اردوڈیسک
حکومت کرناٹک کی جانب سے بچوں کی سماجی اور تعلیمی خدمات پر حاصل کردہ ریاستی ایوارڈ پر شری بسوا پربھو سوامی جی،شری مرگا راجیندر مٹھ داونگرہ نے ڈاکٹر حافظ کرناٹکی کو مبارکبادی پیش کرتے ہوئے ان کا اعزاز کیا۔ساتھ میں ڈاکٹر سی آر نصیر احمد سماجی کارکن داونگرہ جناب ہمدرد پیر صاحب،جناب دادو سیٹھ صاحب،جناب سی آر قدیر احمد اور جناب مصطفیٰ صاحب دیکھے جاسکتے ہیں
